تیمم کی شرائط Leave a Comment / Uncategorized / By Babar Butt تیمم کی شرائط نیت کرنا۔ہاتھوں کا پھیرنا۔تین یا زائد انگلیوں کا ستعمال۔مٹی یا زمین کی جنس سے تعلق رکھنے والی کسی چیز سے تیمم کرنا۔جس چیز (مٹی وغیرہ) سے تیمم کیا جارہا ہو اس کا پاک ہونا۔پانی کا نہ ہونا۔