پیغمبروں کی حالات زندکی

قرآن کے تاریخی مقامات

تاریخ اسلامی کی کتب

سرکار دو جہاں کا شجرہ مبارک

تیمم کا طریقہ

تیمم کا طریقہ

اولاً  نیت کر لیں

پھر پاک مٹی پر دونوں ہاتھ مار کر جھاڑ لیں،

پھر پورے چہرے پر ایک مرتبہ اس طرح پھیریں کہ کوئی جگہ باقی نہ رہے،

پھر دوسری مرتبہ اسی طرح زمین پر ہاتھ ماریں اور دونوں ہاتھوں پر کہنیوں سمیت اس طرح ہاتھ پھیریں کہ کوئی جگہ باقی نہ رہے

اور انگلیوں کے درمیان بھی خلال کریں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *