شروع میں بسم اللہ پڑھنا۔ ہاتھوں کوہتھیلیوں کی طرف سے مٹی (یا اس کی جنس پر) مارنا۔ دونوں ہاتھ مٹی پر رکھنے کے بعد آگے کھینچنا۔ پھر دونوں ہاتھوں کو مٹی پر رکھتے ہوئے پیچھے کو کھینچنا۔ پھر دونوں ہاتھوں کو جھاڑنا۔ ہاتھ مارتے وقت انگلیوں کو کشادہ کرنا۔ ترتیب کا خیال رکھنا۔ پے درپے کرنا۔