نماز کی اقسام
نماز کی چار اقسام ہیں فرض ۔ واجب ۔ سنت ۔ نفل فرض دن میں پانچ وقت کی نمازیں فرض ہیں فجر، ظہر، عصر، مغرب اور عشاء یہ نمازیں ہجرت سے پہلے معراج کی رات مسلمانوں پر فرض ہوئیں۔ ان کی فرضیت کتاب و سنت اور اجماع امت سے ثابت ہے جو شخص ان […]
نماز کی چار اقسام ہیں فرض ۔ واجب ۔ سنت ۔ نفل فرض دن میں پانچ وقت کی نمازیں فرض ہیں فجر، ظہر، عصر، مغرب اور عشاء یہ نمازیں ہجرت سے پہلے معراج کی رات مسلمانوں پر فرض ہوئیں۔ ان کی فرضیت کتاب و سنت اور اجماع امت سے ثابت ہے جو شخص ان […]
تیمّم کے مسائل مسئلہ ۱: جس کا وُضو نہ ہو یا نہانے کی ضرورت ہو اور پانی پر قدرت نہ ہو تو وُضو و غُسل کی جگہ تیمم کرے۔ پانی پر قدرت نہ ہونے کی چند صورتیں ہیں: ایسی بیماری ہو کہ وُضو یا غُسل سے اس کے زِیادہ ہونے یا دیر میں اچھا ہونے
تیمم کے نواقض تیمم کو ہر وہ چیز توڑ دیتی ہے جو وضو کو توڑ دیتی ہے، اس کے علاوہ پانی کے استعمال پر قادر ہونا بھی تیمم کے لیے ناقض ہے۔
تیمم کی سنتیں شروع میں بسم اللہ پڑھنا۔ہاتھوں کوہتھیلیوں کی طرف سے مٹی (یا اس کی جنس پر) مارنا۔دونوں ہاتھ مٹی پر رکھنے کے بعد آگے کھینچنا۔پھر دونوں ہاتھوں کو مٹی پر رکھتے ہوئے پیچھے کو کھینچنا۔پھر دونوں ہاتھوں کو جھاڑنا۔ہاتھ مارتے وقت انگلیوں کو کشادہ کرنا۔ترتیب کا خیال رکھنا۔پے درپے کرنا۔
تیمم کی شرائط نیت کرنا۔ہاتھوں کا پھیرنا۔تین یا زائد انگلیوں کا ستعمال۔مٹی یا زمین کی جنس سے تعلق رکھنے والی کسی چیز سے تیمم کرنا۔جس چیز (مٹی وغیرہ) سے تیمم کیا جارہا ہو اس کا پاک ہونا۔پانی کا نہ ہونا۔
تیمم کے فرائض ایک مرتبہ پاک مٹی پر ہاتھ مار کر سارے چہرہ پر ہاتھ پھیرنا۔دوسری مرتبہ پھر ہاتھ مار کر دونوں ہاتھوں پر کہنیوں تک ہاتھ پھیرنا۔
تیمم کا طریقہ اولاً نیت کر لیں پھر پاک مٹی پر دونوں ہاتھ مار کر جھاڑ لیں، پھر پورے چہرے پر ایک مرتبہ اس طرح پھیریں کہ کوئی جگہ باقی نہ رہے، پھر دوسری مرتبہ اسی طرح زمین پر ہاتھ ماریں اور دونوں ہاتھوں پر کہنیوں سمیت اس طرح ہاتھ پھیریں کہ کوئی جگہ باقی
وضو کن چیزوں سے ٹوٹ جاتا ہے پیشاب اور پاخانے کے مقام سے نکلنے والی چیزیں وضو کو توڑدیتی ہیںاسی طرح بدن کے کسی دوسرے حصے سے کسی نجس چیز کا نکل کر بہہ جانامنھ بھر قے کرناٹیک لگاکر یا لیٹ کر سوجانانماز میں کسی بالغ آدمی کا قہقہہ لگانا بھی وضو کو توڑدینے والی
وضو کن چیزوں سے ٹوٹ جاتا ہے Read More »
وضومیں مکروھات پانی میں اسراف کرنا یعنی ضرورت سے زیادہ خرچ کرنا۔اس قدر پانی خرچ کرنے میں کمی کرنا کہ جس کی وجہ سے اعضاء وضو کے دھلنے میں نقصان رہ جائے۔حالت وضو یعنی وضوء کرتے ہوئے دنیاوی باتیں کرنا۔دیگر اعضاء کا بغیر کسی ضرورت کے وضو میں دھونا۔منھ ودیگر اعضاء پر زور سے چھنیٹیں
غسل کی تین اقسام ہیں غسلِ مستحب غسلِ مسنون غسلِ فرض غسلِ فرض درج ذیل صورتوں میں غسل فرض ہو جاتا ہے جنبی کے لیے عورت کا حیض و نفاس سے فارغ ہونے کے بعد۔ شہوت کے ساتھ منی کا نکلنا۔ غسلِ مسنون درج ذیل امور کی ادائیگی کے لیے غسل کرنا سنت ہے جمعہ