پیغمبروں کی حالات زندکی

قرآن کے تاریخی مقامات

تاریخ اسلامی کی کتب

سرکار دو جہاں کا شجرہ مبارک

Ocs

وضو کے مستحبات

وُضو کے مستحبات داہنی جانب سے ابتدا کریں مگردونوں رخسارے کہ ان دونوں کو ساتھ ہی ساتھ دھوئیں گے ایسے ہیدونوں کانوں کا مسح ساتھ ہی ساتھ ہو گا۔ہاں اگر کسی کے ایک ہی ہاتھ ہوتومونھ دھونے اور مسح کرنے میں بھی دہنے کو مقدم کرےاُنگلیوں کی پُشت سے گردن کا مسح کرناوُضو کرتے وقت […]

وضو کے مستحبات Read More »

وضوکی سنتیں

وضو کی سنتیں نیت کرنا یعنی اللّٰہ تعالیٰ کا حکم ماننے کی نیت سے وضو کرنا۔بسم اللّٰہ سے وضو شروع کرنا۔دونوں ہاتھوں کو گٹوں تک تین تین بار دھونا۔ پہلے دایاں اور پھر بایاں ہاتھ دھونا۔دانتوں میں مسواک کرنا۔ (کم سے کم تین بار داہنے بائیں اوپر نیچے کے دانتوں پر)داہنے ہاتھ سے تین بار

وضوکی سنتیں Read More »

وضو کے فرائض

وضو کے فرائض  اﷲ عَزَّوَجَلَّ فرماتا ہے یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِذَا قُمْتُمْ اِلَى الصَّلٰوةِ فَاغْسِلُوْا وُجُوْهَكُمْ وَ اَیْدِیَكُمْ اِلَى الْمَرَافِقِ وَ امْسَحُوْا بِرُءُوْسِكُمْ وَ اَرْجُلَكُمْ اِلَى الْكَعْبَیْنِ (پ۶، المآئدۃ: ۶ ) یعنی اے ایمان والو جب تم نماز پڑھنے کا ارادہ کرو (اور وضو نہ ہو) تو اپنے مونھ اور کُہنیوں تک ہاتھوں کو دھوؤ

وضو کے فرائض Read More »

وضو کی دعائیں

وضو کی دعائیں وضو کی دعائیں جب وضو کرنا شروع کرے تو یہ پڑھےبِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِشروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے۔بعض حدیثوں میں آیا ہے کہ اس کا وضو ہی نہیں جس نے بِسْمِ اللهِ نہ پڑھی ہو۔وضو کے درمیان یہ پڑھےاَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِیْ ذَنْبِیْ،

وضو کی دعائیں Read More »

غسل کی سنتیں

غسل کی سنتیں  غسل میں پانچ سنتیں ہیں دونوں ہاتھ گٹوں تک دھونا استنجا کرنا اور جس جگہ بدن پر نجاست لگی ہو اسے دھونا ناپاکی دور کرنے کی نیت کرنا پہلے وضو کرلینا تمام بدن پر تین بار پانی بہانا۔ غسل میں کوئی واجب نہیں ہے۔

غسل کی سنتیں Read More »

غسل کا مسنون طریقہ

غسل کا مسنون اور مستحب طریقہ بِغیرزَبان ہِلائے دل میں اِس طرح نیّت کیجئے کہ میں پاکی حاصِل کرنے کیلئے غسل کرتاہوں۔پہلے دونوں ہاتھ پہنچوں تک تین تین بار دھوئیے ، پھراِستِنجے کی جگہ دھوئیے خواہ نَجاست ہویانہ ہو،پھرجِسم پراگرکہیں نَجاست ہوتو اُس  کودُورکیجئےپھرنَمازکاساوُضوکیجئے مگرپاؤں نہ دھوئیے،ہاں اگرچَوکی وغیرہ پر غسل کررہے ہیں توپاؤں بھی دھولیجئے،پھربدن پرتیل

غسل کا مسنون طریقہ Read More »

غسل فرض ھونے کی صورتیں

غسل کے فرض ہونے کی صورتیں مباشرت کے دوران مرد کے ذکر کی ٹوپی عورت کی فرج میں داخل ہونے سے مرد اور عورت دونوں پر غسل فرض ہو جاتا ہے، خواہ انزال ہو یا نہ ہو۔ احتلام کی صورت میں غسل واجب ہو جاتا ہے۔ عورت حیض اور نفاس سے فارغ ہو تو اس

غسل فرض ھونے کی صورتیں Read More »