تیمم کے نواقض Leave a Comment / Uncategorized / By Babar Butt تیمم کے نواقض تیمم کو ہر وہ چیز توڑ دیتی ہے جو وضو کو توڑ دیتی ہے، اس کے علاوہ پانی کے استعمال پر قادر ہونا بھی تیمم کے لیے ناقض ہے۔