غسل کی سنتیں Leave a Comment / Uncategorized / By Ocs غسل کی سنتیں غسل میں پانچ سنتیں ہیںدونوں ہاتھ گٹوں تک دھونااستنجا کرنا اور جس جگہ بدن پر نجاست لگی ہو اسے دھوناناپاکی دور کرنے کی نیت کرناپہلے وضو کرلیناتمام بدن پر تین بار پانی بہانا۔ غسل میں کوئی واجب نہیں ہے۔